ٹپل[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (دکنی ٹھگ) پیدل چلنے کا کچا راستہ جس پر ٹھگ مسافر کو دھوکے سے لے جائے، بٹیا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (دکنی ٹھگ) پیدل چلنے کا کچا راستہ جس پر ٹھگ مسافر کو دھوکے سے لے جائے، بٹیا۔